Each payment you make on thelockerguy is secured with strict SSL encryption and PCI DSS data protection protocols
product description
Why choose thelockerguy wholesale?
عمران خان کی شخصیت سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرنے والی ایم ٹی وی میزبان کی داستان حیات
کیسے عمران خان نے انہیں قبولِ اسلام کی طرف مائل کیا۔
جرمنی سے تعلق رکھنے والی کرسٹیان بیکر، ایم ٹی وی کی اوّلین اور مقبولِ عام میزبانوں میں سے ایک ہیں۔ایک اتفاقی واقعے نے انہیں اسلامی مذہب و ثقافت سے متعارف کروایا اور قرآنِ پاک پڑھنے اور اسلامی ممالک کے سفر کے بعد انہوں نے اپنا اصل روحانی راستہ دریافت کیا اور مشرف بہ اسلام ہوگئیں۔ زیرنظر کتاب کرسٹیان بیکر کی داستانِ حیات ہے کہ کس طرح انہوں نے داخلی سکون و اطمینان حاصل کیا اورزندگی کے اصل معانی پہچانے۔