Shopping security
ہ دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونیوالی مارک مینسن کی کتاب "The Subtle Art of not Living a Fack" کا اردو ترجمہ ہے جو شائع ہو گیا ہے۔ یہ کتاب نئے انداز میں زندگی گزارنے کے راز کی ایک حیرت انگیز کتاب ہے جس نے فروخت کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ یہ کتاب انتہائی دلچسپ انداز میں لکھی گئی ہے۔ اس کتاب کا مطالعہ کر کے محسوس ہوتا ہے کہ آج کے مشینی دور میں زندگی کو مثبت اور بامعنی انداز میں کیسے گزارا جا سکے۔ یہ کتاب 15 سال سے 80 سال کے افراد کیلئے انتہائی مفید کتاب ہے۔ جس کو بڑی محنت، قابلیت کیساتھ وسیم بٹ نے اُردو میں ترجمہ کیا ہے۔ ہ دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونیوالی مارک مینسن کی کتاب "The Subtle Art of not Living a Fack" کا اردو ترجمہ ہے جو شائع ہو گیا ہے۔ یہ کتاب نئے انداز میں زندگی گزارنے کے راز کی ایک حیرت انگیز کتاب ہے جس نے فروخت کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ یہ کتاب انتہائی دلچسپ انداز میں لکھی گئی ہے۔ اس کتاب کا مطالعہ کر کے محسوس ہوتا ہے کہ آج کے مشینی دور میں زندگی کو مثبت اور بامعنی انداز میں کیسے گزارا جا سکے۔ یہ کتاب 15 سال سے 80 سال کے افراد کیلئے انتہائی مفید کتاب ہے۔ جس کو بڑی محنت، قابلیت کیساتھ وسیم بٹ نے اُردو میں ترجمہ کیا ہے
Order now to enjoy free delivery, fast shipping, and reliable service from Pakistan’s best online bookstore.
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jun 21 - Jun 26
US$40
Get nowSign up to your membership to get coupons up to
15%
Get nowOpportunity to enjoy order discount up to 15% off
Top-Converting Item to Boost Your Average Order